نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
احمد حمادی نے ہفتہ کو دعوی کیا تھا کہ ایک 54 رکنی دہشت گرد گروہ کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے 12 رکن ایران و عراق کے ہیں جبکہ ایک دہشت گرد جرمنی کا شہری ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو بحرینی حکام کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے حکمراں، اپنے داخلی مسائل ک ...